"حکومت پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
پارلیمانی نظام میں دو پارٹیاں اہمیت کی حامل ہوتی ہے ایک وہ پارٹی جو تمام پارٹیوں سے زیادہ [[نشست (حکومت)|نشستیں]] حاصل کرلے اس کو اکثریتی یا حکومتی پارٹی کہا جاتا ہے اور دوسری وہ پارٹی جو دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ نشتیں حاصل کرے اسے [[اپوزیشن]] پارٹی کہا جاتا ہے مثلاً پاکستان کے 2013 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی سب سے زیادہ سیٹیں تھیں تو اس نے حکومت بنا لی اور دوسری نمبر پر پیپلز پارٹی تھی جو اپوزیشن میں کھڑی ہوئی۔ اگر حکومتی پارٹی کوئی فیصلہ لے اور اپوزیشن اس فیصلے کی مخالفت کرے تو حکومتی پارٹی کا وہ فیصلہ مسترد کیا جائے گا۔
 
==آئین اور وفاقیت==
== وفاق کا نقشہ ==