"جلال الدین محمد اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عابد گوہر (تبادلۂ خیال) کی 3612142ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/مقامیعربی
|name =اکبر اعظم
|title =[[فہرست حکمران مغلیہ سلطنت|مغل شہنشاہ]]
|image =Portrait of Akbar by Manohar.jpg
|caption =
|reign = 27 جنوری ، 1556ء - 27 اکتوبر ، 1605ء
|coronation = 14 فروری ، 1556ء [[کلانور]] ، [[گورداسپور]]
<!-- |othertitles = السلطان الاعظم و الخاقان المکرم، امام عادل، سلطان الاسلام، کفۃ الانعام، امیرالمؤمنین، خلیفۃ المتعلی صاحب زمان، پادشاہ غازی، ظل اللہ [عرش عاشیانی]، شہنشاہ ہند -->
<!-- |othertitles =His Majesty Al-Sultan al-'Azam wal Khaqan al-Mukarram, Imam-i-'Adil, Sultan ul-Islam Kaffatt ul-Anam, Amir ul-Mu'minin, Khalifat ul-Muta'ali Sahib-i-Zaman, Padshah Ghazi Zillu'llah ['Arsh-Ashyani]، Shahanshah-E-Hind, Emperor of India -->
|full name = ابوالفتح جلال‌الدین محمد اکبر
|native_lang1 =
|native_lang1_name1
|native_lang2 =
|native_lang2_name1=
|native_lang8 =
|native_lang8_name1=
|predecessor =[[نصیر الدین محمد ہمایوں]]
|successor =[[نورالدین سلیم جہانگیر]]
| spouse = [[مریم الزمانی]] <br/> [[سلیمہ سلطان]] <br/> [[رقیہ سلطان]]
|issue =[[جہانگیر]] ، 5 مزید بیٹے اور 6 بیٹیاں
|royal house =خاندانِ تیمور
|dynasty =[[مغلیہ سلطنت|مغل]]
|father =[[نصیر الدین محمد ہمایوں]]
|mother =[[حمیدہ بانو بیگم]]
|date of birth ={{birth date|1542|11|23|df=y}}
|place of birth =قلعہ [[عمرکوٹ]] ، [[سندھ]]
|date of death ={{death date and age|1605|10|27|1542|10|15|df=y}}
|place of death =[[فتح پور سیکری]] ، [[آگرہ]]
|date of burial =
|place of burial =بہشت آباد [[سکندرہ، آگرہ|سکندرہ]]، [[آگرہ]]
|religion =[[اسلام]]، [[دین الٰہی]]
}}
سطر 38 ⟵ 9:
اکبر نے نہایت اعلیٰ دماغ پایا تھا۔ [[ابوالفضل]] اور [[فیضی]] جیسے عالموں کی صحبت نے اس کی ذہنی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشی۔ اس نے اس حقیقت کا ادراک کر لیا تھا کہ ایک اقلیت کسی اکثریت پر اس کی مرضی کے بغیر زیادہ عرصے تک حکومت نہیں کر سکتی۔ اس نے ہندوؤں کی تالیف قلوب کی خاطر انہیں زیادہ سے زیادہ مراعات دیں اور ان کے ساتھ ازدواجی رشتے قائم کیے۔ اکبر نے ایک ہندو عورت [[جودھا بائی]] سے بھی شادی کی جو اس کے بیٹے [[جہانگیر]] کی ماں تھی۔ [[جودھا بائی]] نے مرتے دم تک [[اسلام]] قبول نہیں کیا تھا۔ نیز [[دین الہٰی]] کے نام سے ایک نیا مذہب بھی جاری کیا۔ جو ایک انتہا پسندانہ اقدام تھا اور اکبر کے [[ہندو]] [[رتن|رتنوں]] کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ تھا۔ دین الہًی کی وجہ سے اکبر مسلمان امرا اور بزرگان دین کی نظروں میں ایک ناپسندیدہ شخصیت قرار پایا۔ وہ خود ان پڑھ تھا۔ لیکن اس نے دربار میں ایسے لوگ جمع کر لیے تھے جو علم و فن میں نابغہ روزگار تھے۔ انہی کی بدولت اس نے بچاس سال بڑی شان و شوکت سے حکومت کی اور مرنے کے بعد اپنے جانشینوں کے لیے ایک عظیم و مستحکم سلطنت چھوڑ گیا۔
 
اکبر کا دین الٰہی کافی مقبول ہوا جسکی وجہ اس میں میانہ روی کی موجودگی تھی۔
== تاریخ ==
 
=اکبر== جنگیں اور فتوحات ===
 
اکبر کا دین الٰہی کافی مقبول ہوا جسکی وجہ اس میں میانہ روی کی موجودگی تھی۔
 
== بین الاقوامی پالیسی ==