"جمال عبدالناصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{منتخب مقالہ}}
{{Infobox Person|جمال عبدالناصر=}}[[فائل:NASSER3.jpg|تصغیر|250px|جمال عبدالناصر]]
 
[[فائل:NASSER3.jpg|تصغیر|250px|جمال عبدالناصر]]
 
'''جمال عبد الناصر''' (پیدائش: [[15 جنوری]] [[1918ء]]، وفات: [[28 ستمبر]] [[1970ء]]) [[1954ء]] سے [[1970ء]] میں اپنی وفات تک [[مصر]] کے صدر رہے۔ وہ [[عرب]] قوم پرستی اور نو آبادیاتی نظام کے خلاف اپنی پالیسی کے باعث مشہور ہوئے۔ عرب قوم پرستی انہی کے نام پر ناصر ازم کہلاتی ہے۔ ناصر اب بھی عرب دنیا میں عربوں کی عظمت اور آزادی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔