"اینی بیسنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person|مسز اینی بسنٹ=}}
 
| name = محترمہ اینی بیسنٹ<br/>Annie Besant
| image = Annie Besant.JPG
| caption = محترمہ اینی بیسنٹ
| birth_date = {{birth date|df=yes|1847|10|1}}
| birth_place = [[کلیپہیم]]، لندن، [[برطانیہ]]
| death_date = {{death date and age|df=yes|1933|9|20|1847|10|1}}
| death_place = [[اڈیار]]، [[مدراس]]، [[ہندوستان]]
| other_names =
| spouse = فرینک بیسنٹ<br/>(شادی 1867ء، علیحدگی 1873ء)
| children = آرتھر بیسنٹ، [[میبل بیسنٹ]]
| religion = [[ہندو]]
| known_for = تھیاسوفسٹ، خواتین کے حقوق کی حامی، مصنفہ، اسپیکر اور محبِ وطن بھارتی خاتون
}}
ڈاکٹر '''اینی بیسنٹ''' (پیدائش: [[1 اکتوبر]] [[1847ء]] - انتقال: [[20 ستمبر]] [[1933ء]]) معروف [[انگریز]] [[تھیاسوفسٹ]]، [[حقوق نسواں]] کی حامی، مصنفہ، اسپیکر اور محبِ وطن [[بھارت|بھارتی]] خاتون تھیں جنھوں نے [[ہندوستان]] میں [[محمد علی جناح|قائد اعظم محمد علی جناح]] اور [[بال گنگا دھر تلک]] کے ساتھ [[انڈین ہوم رول لیگ|انڈین ہوم رول]] کی تحریک چلائی۔ [[1847ء]] میں [[لندن]] میں پیدا ہوئیں۔ وہ چارلس بریڈلا سے بہت متاثر تھیں۔ [[1882ء]] میں [[مادام بلاوسکی]] کے رابطہ میں آئیں اور [[1889ء]] میں [[مادام بلاوسکی]] کی تعلیمات سے متاثر ہو کر تھیوسوفسٹ ہوگئیں۔ [[1889ء]] میں لیبر کانگریس [[پیرس]] میں شامل ہوئیں اور [[1898ء]] میں [[بنارس]] میں ویدھیک قائم کیا جو بعد میں سینٹرل ہندو کالج بن گیا۔ [[1907ء]] میں تھیو سافیکل سوسائٹی کی صدر منتخب ہوئیں۔ 1917ء میں برطانوی حکومت نے انہیں گرفتار کر لیا۔ [[1917ء]] ہی میں وہ [[آل انڈیا کانگریس]] کی صدر بھی بنیں۔ انہوں نے موٹیگیو چیمسفورڈ اصلاحات کی حمایت اور [[گاندھی جی]] کی عدم تعاون تحریک کی مخالفت کی۔ مدراس [[1927ء]] میں '''سوراج''' تجویز کی حمایت کی۔