"انسانی ورم حلیمی وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.5.2) (روبالہ ترمیم: bg:Човешки папиломен вирус; cosmetic changes
سطر 1:
ہیومن پـیـپـیـلوما وائرس کو مختصر HPV بھی کہا جاتا ہے وائرس کی یہ نوع (species) دراصل [[وائرس|وائرسوں]] کے طبقہ (genus) [[پیپیلووائریڈی|پـیـپـیـلووائریڈی]] کا ایک رکن ہے جو کہ انسانی خلیات میں داخل ہوکر (یعنی انکو عدوی / infected کرکے) نسیج کی نامعمول (abnormal) نشونما پیدا کرسکتا ہے۔ HPV نوع کی سو سے زائد [[قسم|اقسام]] (strains) شناخت کی جاچکی ہیں جن میں سے اکثر بےضرر ہیں ، کچھ جلدی [[ثولول]] (skin warts) کا باعث بنتی ہیں جو کہ ہاتھ یا پاؤں پر نمودار ہوتے ہیں۔ اس وائرس کی کچھ اقسام ایسی بھی ہوتی ہیں جنسے [[سرطان]] پیدا ہوسکتا ہے۔ اسکے علاوہ HPV کی تیس کے قریب اقسام [[جنسی منقولی]] (sexually transmitted) ہوتی ہیں جنمیں سے کچھ [[تناسلی ثولول]] (genital warts) پیدا کرتے ہیں اور کچھ [[گردنہ سرطان|گردنہ سرطان یعنی رحم گردن کے سرطان]] (cervical cancer) کا موجب بنتے ہیں (اسکے بارے میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ 99 فیصد گردنہ [[سرطان]] کا موجب یہی وائرس ہوتا ہے)۔
 
<br />
جنسی طور پر فعال بالغوں میں سے 80 فیصد کسی نہ کسی وقت HPV کی کسی ایک یا دوسری قسم سے عدوی (infected) یعنی متاثر ہوتے ہیں ، مگر ان میں سے اکثر میں کوئی علامت نہیں ظاہر ہوتی اور وہ اپنی کیفیت سے بے خبر رہتے ہیں لیکن اسکے باوجود یہ افراد اس وائرس کو دوسروں میں منتقل کرسکتے ہیں
== ساخت ==
گو کہ تمام اقسام کے HPV وائرس کسی نہ کسی حد تک ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں لیکن ان میں کئی باتیں مشرک ہوتی ہیں۔ مثلاً یہ نسبتا چھوٹے اور [[غیرغلاف دار]] وائرس ہیں یعنی ان میں غلاف نہیں پایاجاتا (غلاف دراصل [[خلیاتی جھلی]] کی مانند، لپڈ دوتہی جھلی ہوتی ہے جو کہ وائرسوں کے [[کیپسڈ]] کے گرد لپٹی ہوتی ہے)۔
 
انکا جسم، جینیاتی مادے اور اسکے گرد پروٹین کے غلاف پر مشتمل ہوتا ہے جسکو [[کیپسڈ]] کہتے ہیں۔ ۔ جینیاتی مادہ دراصل دوہرا [[DNA]] ہوتا ہے جو کہ مختلف اقسام کی پروٹین تیارکرتا ہے یہ پروٹین میزبان خلیے کی پروٹین کے ساتھ ملکر وائرس کی درون خلیاتی افزائش میں کام آتی ہیں۔
 
[[Categoryزمرہ:جنسی منقولہ امراض]]
 
[[Categoryزمرہ:عدوی امراض]]
 
[[Categoryزمرہ:وائرس]]
[[Category:جنسی منقولہ امراض]]
[[Category:عدوی امراض]]
[[Category:وائرس]]
 
[[ar:فيروس الورم الحليمي البشري]]
[[en:Human papillomavirus]]
[[bg:Човешки папиломапапиломен вирус]]
[[ca:Virus del papil·loma humà]]
[[cs:Lidský papilomavirus]]