"جیٹ لی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«لی لیانجی 26 اپریل  1963 میں بیجنگ ، چین میں پیدا ہوئے اور اپنے اسٹیج نام جیٹ لی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
ایک چینی اداکار اور مارشل آرٹس کے ماہر ہیں اور  ووشو چیمپئن بھی رہ چکے ہیں۔ اب یہ سنگاپور کے شہری بن چکے ہیں<ref name="news">{{cite web |url = http://news.xinhuanet.com/audio/2009-07/29/content_11789876.htm |title = Xinhuanet.com |publisher = News.xinhuanet.com |accessdate = 2 October 2010 |deadurl = no |archiveurl = https://web.archive.org/web/20110609204411/http://news.xinhuanet.com/audio/2009-07/29/content_11789876.htm |archivedate = 9 June 2011 |df = dmy-all }}</ref>۔
 
 
 
مایہ ناز ووشو استاد وو بن سے تین سال تربیت لینے کے بعد جیٹ لی نے بیجنگ ووشو ٹیم کے لیے پہلی قومیں چیمپئن شپ جیت لی۔ انیس سال کی عمر میں ووشو مقابلے سے ریٹائر ہونے کے بعد چین میں پہلی فلم شاولن ٹیمپل کے ذریعے ایک بہترین اداکار کے طور پر ابھرے۔
 
=== چند چینی فلمیں ===
مارشل آرٹس پر مبنی بہت سے عمدہ فلموں میں کام کیا جن میں نمایاں فلمیں مندرجہ ذیل تھیں:
 
فسٹ آف لیجنڈ Fist of Legend
 
ایک دفعہ کا ذکر ہے چین میں  Once Upon a Time in China
 
Zhang Yimou's Hero
 
* فسٹ آف لیجنڈ ( Fist of Legend)
چائنہ سے باہر پہلی فلم جس میں اہم رول ادا کیا وہ مہلک ہتھیار (Lethal Weapon 4)  اور ہالی ووڈ میں پہلا مرکزی کردار بطور ہین سنگ فلم رومیو مرنا چاہیے (Romeo Must Die) میں کیا۔
* ایک دفعہ کا ذکر ہے چین میں   ( Once Upon a Time in China)
* Zhang Yimou's Hero
 
=== بین الاقوامی فلمیں ===
متعدد بین الاقوامی ایکشن فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں فرانسیسی سینما میں فلم کس آف ڈرگن اور انلیشڈ  شامل ہیں۔
چائنہچین سے باہر پہلی فلم جس میں اہم رول ادا کیا وہ مہلک ہتھیار (Lethal Weapon 4)  اور ہالی ووڈ میں پہلا مرکزی کردار بطور ہین سنگ فلم رومیو مرنا چاہیے (Romeo Must Die) میں کیا۔
 
اسمتعدد بین الاقوامی ایکشن فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں فرانسیسی سینما میں فلم کس آف ڈرگن اور انلیشڈ  شامل ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے مشہور اداکار جیسن سٹیتھم کے ساتھ The One اورجنگ ( War) میں کام کیا۔ممنوعہ بادشاہت (The Forbidden Kingdom) میں جیکی چن کے ساتھ کام کیا اور سلویسٹر سٹیلون کے ساتھ The Expendables  کی تینوں فلموں میں کام کیا۔
 
اس کے علاوہ فلم  دا ممی ، ڈریگن شہنشاہ (The Mummy: Tomb of the Dragon Emperor) کے مقبرے میں ولن کا کردار ادا کیا۔
ممنوعہ بادشاہت (The Forbidden Kingdom) میں جیکی چن کے ساتھ کام کیا اور سلویسٹر سٹیلون کے ساتھ The Expendables  کی تینوں فلموں میں کام کیا۔
 
اس کے علاوہ فلم  دا ممی ، ڈریگن شہنشاہ (The Mummy: Tomb of the Dragon Emperor) کے مقبرے میں ولن کا کردار ادا کیا۔