"وزیر اعظم بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ مواد
سطر 57:
 
[[2014ء کے عام انتخابات]] میں بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے کو مکمل اکثریت حاصل ہوئی، اس نے 543 میں 336 نششتیں حاصل کیں، اکیلے بی جے پی 1984ء کے بعد پہلی مکمل اکثریت حاصل کرنے والی پارٹی بنی۔ اس وقت کے [[گجرات]] کے وزیر اعلیٰ [[نریندر مودی]] کے وزارت عظمی کا حلف لیا اور وہ آزاد ہندوستان میں پیدا ہوئے پہلے وزیر اعظم ہیں۔ <ref>{{Cite news|url=https://timesofindia.indiatimes.com/news/Narendra-Modi-appointed-Prime-Minister-swearing-in-on-May-26/articleshow/35388297.cms?|title=Narendra Modi appointed Prime Minister, swearing in on مئی 26|date=20 مئی 2014|work=[[دی ٹائمز آف انڈیا]]|access-date=6 اپریل 2018|publisher=[[The Times Group]]|agency=[[Press Trust of India]]|publication-place=[[نئی دہلی]]|oclc=23379369}}</ref>
== آئینی ڈھانچہ اور وزارت عظمی کا عہدہ ==
[[آئین ہند]] نے حکومت بھارت کا ڈھارت کا ڈھانچہ کچھ اس طرح تیار کیا ہے جس کی رو سے [[صدر بھارت]] ریاست کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے: دفعہ 53 کے تحت وزیر اعظم کا دفتر وزرا کی کونسل کا سربراہ ہوتا ہےجو صدر کو مشورہ دیتا ہے اور قانونی فیصلوں میں اس کی مدد بھی کرتا ہے۔ دفعہ 53، 74 اور 75 مندرجہ ذیل ہیں؛
{{اقتباس|یونین کا عاملانہ اختیار صدر میں مرکوز ہوگا اور وہ اس کو اس آئین کے مطابق بلا واسطہ یا اپنےما تحت عہدیداروں کی وساطت سے استعمال کرے گا|دفعہ 53 الف، آئین ہند}}
 
{{اقتباس| وزرا کی ایک کونسل، جس کا سربراہ وزیر اعظم ہوگا، صدر جمہوریہ کی معاون و مشیر ہو گی جب کہ صدر جمہوریہ اپنے کارہائے منصبی انجام دیتے وقت اس کے مشورے کے مطابق عمل کریں گے | دفعہ 74 الف، آئین ہند}}
 
{{اقتباس| وزیر اعظم کا تقرر صدر کرے گا اور دوسرے وزیروں کا تقرر صدر وزیر اعظم کے مزورہ سے کرے گا | دفعہ 75 الف، آئین ہند}}
 
دیگر تمام [[پارلیمانی نظام ]] کی طرح صدر کے فرائض زیادہ تر رسمی ہیں جب تک کابینہ اور مقننہ کہ دستور اور قانون کے پا بند ہیں اور ان پر عمل پیرا ہیں۔ بھارت کا وزیر اعظم حکومت کا سربراہ ہے اور اس کے پاس ہی سب سے زیادہ انتظامی اختیارات ہیں۔ صدر کی قانونہ ذمہ داری ، دفعہ 60 کے مطابق دستور اور قانون کی حفاظت کرنا اور اس کا بچاو کرنا ہے۔ آئین ہند میں وزیر اعظم کا تذکرہ صرف چار مقامات ( دفعہ 74، 75، 78، اور 366) پر کیا گیا ہے، حالانکہ وزیر اعظم کو [[لوک سبھا]] میں اکثریت حاصل ہوتی ہے اور وہ [[حکومت ہند]] میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔