"وزیر اعظم بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏References: درستی
سطر 149:
تکنیکی [[ڈپٹی وزیر اعظم بھارت]] کوئی قانون ی عہدہ نہیں ہے اور نہ ہی پارلیمان کی کسی دفعہ میں اس کا کوئی تذکرہ ہے۔ <ref name=":2">{{Cite news|url=http://www.thehindu.com/news/national/of-deputy-chief-ministers-and-the-constitution/article3632410.ece|title=Of Deputy Chief Ministers and the Constitution|last=Rajendran|first=S.|date=13 جولائی 2012|work=[[دی ہندو]]|access-date=5 اپریل 2018|publisher=[[The Hindu Group]]|publication-place=[[بنگلور]]|issn=0971-751X|oclc=13119119}}</ref> لیکن اگر تاریخ کا مطالعہ کریں تو مختلف موقعوں پر وزرا اعظم نے اپنے کسی سینئر وزیر کو ڈپٹی وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ واضح ہو آئین میں اس طرح کے کسی عہدہ کی ضرورت نہیں بتائی گئی ہے اور نہ ہی کوئی خاص اختیار اس کو دیا گیا ہے۔ <ref name=":2" />عام طور پر سینئر کابینہ وزیر جیسے وزیر داخلہ یا وزیر مالیات ہی ڈپٹی وزیر اعظم نامزد ہوتا ہے۔ یہ عہدہ وزیر اعظم کے بعد سے بڑا عہدہ مانا جاتا ہے۔ اور وزیر اعظم کی غیر موجودگی میں حکومت سنبھالتا ہے۔ عام طور پر اتحادی حکومت میں یہ عہدہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس عہدہ پر فائز ہونے کا شرف سب سے پہلے [[ولبھ بھائی پٹیل]] کو ہے جو نہرو کی کابینہ میں ڈپٹی وزیر اعظم تھے۔
 
== Notesحواشی ==
{{حواشی}}