"سید مصری شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
قطعے کا اضافہ
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
'''سید مصری شاہ''' ([[1905ء]]-[[1840ء]]) سندھ کے ایک صوفی بزرگ گزرے ہیں۔ آپ کی درگاہ [[کراچی]] کے ڈیفینس علاقے میں واقع ہے۔آپ کو امام بھی کہا جاتا تھا،اور آپ کافی شاعری کے بادشاہ کے طور پر مشہور تھے۔ آپ ایک روحانی اور صوفی شاعر تھے۔
 
سطر 6 ⟵ 7:
==کلام==
آپ کی شاعری سات مختلف زبانوں میں تقسیم ہے اور زیادہ تر سندھی میں ھے۔اور دیگر ہندی،فارسی اور چند مشھور زبانوں میں ہے۔سید مصری شاہ کا سالانہ عرس اسلامی مہینے صفر میں نصرپور سندھ پاکستان میں منقعد ہوتا ہے۔
 
==بیرونی روابط==
* [https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2014-10-25/news-317764.html حضرت سید مصری شاہ غازی، کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر محکمہ اوقاف نے اخلاقیات کی دھجیاں اڑادیں، مزار کے احاطے میں عورتوں کی دھمال اور منشیات کی کھلے عام فروخت نے محکمہ اوقاف کے انتظامات کی قلعی کھول دی،زائرین کی محکمہ اوقاف کے کردار پر شدید نکتہ چینی]