"وزیر اعظم بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی
(درستی)
(درستی)
[[مرکزی کابینہ]] وزیر اعظم کی زیر صدارت کام کرتی ہے جس کا انتخاب [[صدر بھارت]] کے ذریعے عمل میں لایا جاتا ہے تاکہ وہ مابعد الذکر کو انتظامی اور قانونی امور میں مدد کرسکے۔ مرکزی کابینہ بحیثیت مجموعی [[دستور ہند]] کی [[دفعہ 75 (3)]] کے تحت [[لوک سبھا]] کو جوابدہ ہے۔ وزیر اعظم کو لوک سبھا میں اکثریت ثابت کرنا ضروری ہے جس میں ناکامی استعفی کا سبب بنتی ہے۔
 
== ابتداتاسیس و اور تاریخ ==
[[بھارت]] میں [[پارلیمانی نظام]] حکومت قائم ہے جس کی رو سے وزیر اعظم [[سربراہ حکومت]] ہوتا ہے اور وہی مقننہ کی بھی سربراہی کرتا ہے۔ اس طرح کی حکومتوں میں [[صدر جمہوریہ]] [[سربراہ ریاست]] ہوتا ہے اور وہ عام طور پر تقاریبی عہدوں کا مالک ہوتا ہے اور زیادہ تر امور میں وزیر اعظم کے مشوروں کا محتاج ہوتا ہے۔
وزیر اعظم -اگر پہلے سے ہی پارلیمان کا رکن نہیں ہے تو - حلف لینے کے بعد چھ ماہ کے اندر پارلیمان کا رکن ہونا لازمی ہے۔ پارلیمان میں کسی بھی کو پاس کروانے کے لیے اور دوسرے وزرا کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔