"اقرار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ابلاغیات+زمرہ:اقرار+زمرہ:رازداری
سطر 1:
'''اقرار''' کسی بات کو زبان سے مان لینا اقرار کہلاتا ہے۔ اقرار میں کسی چیز کو قبول کرنا، کسی عہد کو وفا کرنا یا پورا کرنا، کسی رشتے کو منظور کرنا، نیز موقف کو تسلیم کرنا ہے۔
 
[[قانون|قانونی]]ی اعتبار سے اقرار کئی اقبال جرم کے مترادف بھی مستعمل ہے۔ ایک شخص یہ قبول کر سکتا ہے اس نے قتل کیا، چوری کی یا کوئی اور سنگین جرم کا وہ مرتکب بھی۔ عدالتوں میں ہوش و ہواس اور جبر و زیادتی کے بغیر اس طرح کا اقبالِ جرم کرنے والوں کو سزا بھی ہو سکتی ہے۔ یہ سزا معمولی مالی جرمانے سے لے پھانسی اور تختہ دار تک کے دائرے پر محیط ہو سکتی ہے۔ اس لیے شخصی الزامات کی صورت میں کسی فرد کا عدالت میں بیان، جرح میں صفائی اور حلفناموں کو خاص دخل حاصل ہے۔ ان کی بنیاد پر عدالتیں فیصلہ طے کر سکتی ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
*
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اقرار]]
[[زمرہ:ابلاغیات]]
[[زمرہ:رازداری]]