"دستخط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
مقصود
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
[[فائل:Tugra Mahmuds II.gif|تصغیر|250px|[[محمود دوم]] کے دستخط کی مہر جس میں ‘‘''محمود خان بن عبد الحمید ہمیشہ فاتح''’’ تحریر ہے]]
'''دستخط''' <small>(signature)</small>، ہاتھ کا لکھا (اور بعض اوقات اسلوب شدہ)
کسی کے نام یا عُرف کی نقشہ کشی جو وہ شخص کسی دستاویز پر [[شناخت (معاشرتی علوم)|شناخت]] اور قصد کی [[قانونی ثبوت|ثبوت]] کے طور پر لکھتا ہے۔ عام فہم زبان میں اِس کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے: ‘‘اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام یا کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو’’<ref>[http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=5881 اُُردو آن لائن لُغت پر دستخط کا مفہوم]</ref>. دستخط لکھنے یا کرنے والے کو '''دستخطی''' یا '''دستخط کنندہ''' کہاجاتا ہے۔ مقصود
 
== مزید دیکھیے ==