"کونکورڈیا (قراقرم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: تبدیلی ربط از Snow Dome, Concordia > سنو ڈوم، کونکورڈیا)
م
[[فائل:Concordia Camp 2.JPG|تصغیر|کونکورڈیا میں کوہ پیماوں کا کیمپ]]
 
'''کونکورڈیا''' (Concordia) [[بلتورو گلیشیر]] اور گاڈون-آسٹن گلیشیر کے سنگم کا مقام ہے۔ یہ [[بلتستان]]، [[پاکستان]] میں [[سلسلہ کوہ قراقرم]] کے مرکز میں واقع ہے۔ہے جہاں بلتورو گلیشئر اور گاڈون آسٹن گلیشئر آپس میں ملتے ہیں۔بلتورو قطبین کے علاوہ دنیا کے سب سے بڑے گلیشئروں میں سے ایک ہے جس کی لمبائی 63 کلومیٹر ہے جبکہ اس علاقے میں 8000 میٹر سے بلند 4 چوٹیاں (کے ٹو، براڈ پیک ، گاشر برم 1 اور گاشر برم 2)ایک دوسرے کے انتہائی قریب واقع ہیں اسی وجہ سے یہ مقام دنیا بھر کے کوہ پیماؤں کیلئے خاص کشش رکھتا ہے۔
 
== قابل ذکر خصوصیات ==
 
256

ترامیم