"وزیر اعظم بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(←‏2000 تا حال: درستی املا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل)
|status=[[سربراہ حکومت]]|termlength_qualified=لوک سبھا کی مدت پانچ سال ہے<br />کوئی حد مقرر نہیں}}
 
بھارتی وزیر اعظم [[حکومت ہند]] کی انتظامی امور اور [[مقننہکابینہ بھارت|کابینے]] کا سربراہ ہوتا ہے۔ وہ [[صدر بھارت]] کا مشیر بھی ہوتا ہے۔ اور [[وزارتی کونسل]] کا صدر بھی ہوتا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم [[بھارتی پارلیمان]] کے دونوں ایوانوں; [[لوک سبھا]] اور [[راجیہ سبھا]] میں سے کسی کا بھی رکن ہو سکتا ہے اور۔ ساتھوزیراعظم ہیکی اسجماعت کو کسیلوک ایکسبھا سیاسیمیں جماعتاکثریت کاحاصل رکنہوتی ہوناہے بھیاور لازمیوہاں ہے۔سے وزیراکثریتی اعظمرائے کیسے جماعتمنتخب کو لوک سبھا میں اکثریت حاصل ہوتیہوتا ہے۔
کسی بھی [[پارلیمانی نظام]] میں وزیر اعظم حکومت کی مققنہ کابینہ کا سب سے سینئر رکن ہوتا ہے۔ وہی کابینہ کے ارکان کو منتخب کرتا ہے اور انہیں برخواستبرخاست کرسکتا ہے۔ہے، وہ کابینہ کا صدر ہوتا ہے اور چیئر مینچیئرمین بھی۔
[[مرکزی کابینہ]] وزیر اعظم کی زیر صدارت کام کرتی ہے جس کا انتخاب [[صدر بھارت]] کے ذریعے عمل میں لایا جاتا ہے تاکہ وہ مابعد الذکر کو انتظامی اور قانونی امور میں مدد کرسکے۔ مرکزی کابینہ بحیثیت مجموعی [[دستور ہند]] کی [[دفعہ 75 (3)]] کے تحت [[لوک سبھا]] کو جوابدہ ہے۔ وزیر اعظم کو لوک سبھا میں اکثریت ثابت کرنا ضروری ہے جس میں ناکامی استعفی کا سبب بنتی ہے۔