"دیوبندی مکتب فکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 28:
خصوصاّ یہ مکتب فکر عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم کے تہوار کو منانے کے حق میں نہیں کیونکہ ایسے تہواروں کا اسلام سے دور کا بھی تعلق نہیں بلکہ عن أم المؤمنين عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ( من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد ) رواه البخاري ومسلم جیسی احادیث کی بناء پر ممنوع و غیر شرعی عمل ہے اور اسی طرح محافلِ درود و سلام اور گیارہویں شریف کے بارے میں بھی اختلافِ رائے رکھتے ہیں۔
 
دیوبندی مکتب ِمکتبِ فکر کا دعوی ہے کہ وہ اپنے خاص فکری اور اعتقادی نظریات کی بناء پر اہلِ سنت والجماعت الفرقۃ الناجیۃ کی صحیح ترجمان ہےہے۔
 
==فقہ==