"جورج روبنسن، رپن کا مارکوئیس اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ویسٹ منسٹر کی شخصیات
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}}
 
انگریز مدبر۔ 1880ء میں ہندوستان کا ساتواں وائسرائے مقرر ہوا۔ اپنے عہد میں افغانستان کی دوسری لڑائی (1881،1878) سے پیدا شدہ مسائل کو حل کیا اور امیر شیر علی کے بھتیجے امیر عبد الرحمن کو افغانستان کا امیر بنایا۔ لارڈ ڈرپن نے میونسپل ایکٹ اورلوکل ایکٹ نافذ کیے جن سے میونسپل کمیٹیوں اور ڈسٹرکٹ بورڈوں کی بنیاد قائم ہوئی۔ دیہات کے انتظام کے لیے ہر ضلع میں ایک ڈسٹرکٹ بورڈ قائم ہوا جس کے ذمے سڑکوں کی مرمتاسکول اور ہسپتال کھولنا اور دیہاتیوں کی صحت کا خیال رکھنا قرار پایا۔ 1883ء میں لاہور میں پنجاب یونیورسٹی قائم ہوئی۔ نمک کا محصول کم کر دیا گیا اور ورنیکلر پریس ایکٹ منسوخ کرکے دیسی اخبارات کو نسبتاً آزادی دی گئی۔ 1884ء میں مستعفی ہو کر واپس انگلستان چلا گیا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{زمرہ کومنز|George Robinson, 1st Marquess of Ripon}}
{{گورنرز جنرل ہند}}
 
{{تضبیط سند|}}
 
[[زمرہ:1827ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1909ء کی وفیات]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان]]
[[زمرہ:وائسرائے ہند]]
[[زمرہ:رائل سوسائٹی کے رفقا]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1852–57ء]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1857–59ء]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان]]
[[زمرہ:وائسرائے ہند]]
[[زمرہ:ویسٹ منسٹر کی شخصیات]]