"ارشو بنگش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ترمیم
سطر 16:
== ابتدائی زندگی اور کیریئر ==
بنگش نے پشاور این جی او کی سماجی معاملات پر مبنی دستاویزی فلموں اور مختصر فلموں کے لیے کام کيا ہے۔ 2010ء سے 2016ء تک بنگش نے ہدایت کار، سینما گرافر اور گٹارسٹ کے طور پر بہت سے موسیقی بینڈوں کے ساتھ کام کیا۔
 
"معز اور ارشو" [[معز الدين مھمند]] اور ارشو بنگش کا ایک موسیقی گروپ ہے. جس ميں [[معز الدين مھمند]] موسیقار اور ارشو بنگش موسیقی پروڈیوسر کا کردار ادا کرتا ہے.
 
== حوالہ جات ==