"ریال میدرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
یہ میدرد فٹ بال کلب کے طور پر 1902ء میں قائم ہوا اور روایتی طور پر اس کی وردی سفید ہے-
 
ریال (Real) لفظ [[ہسپانوی زبان]] میں شاہی کے لیے ہے اور بادشاہ الفانسو کی طرف سے 1920ء میں کلب کے لیے عطا کیا گیا-
 
کلب نے خود کو 1950ء کی دہائی میں ہسپانوی اور یورپی فٹ بال میں ایک اہم قوت کے طور پرمنوایا- کلب سالانہ آمدنی کے لحاظ سے سب سے امیر فٹ بال کلب ہے-
گلیکٹیکوز يعنی Stars یا ستارے ایک ہسپانوی اصطلاح ہے جو ریال میدرد کے مہنگے کھلاڑیوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے-
Luis Figo لوؤس فیگو (£ بارسلونا سے 38.7 ملین) - 2000ء میں شامل،
 Zinedine [[زین الدین]] زیدان (£ 46 ملین Juventus سے ) - 2001ء میں شامل،
 رونالڈو (£ Internazionale سے 30 ملین) - 2002ء میں شامل،
 ڈیوڈ بیکہم (£ [[مانچسٹر یونائیٹڈ]] سے 25 ملین) - 2003ء میں شمولیت اختیار کی۔
 مائیکل وون
 راؤل - نوجوانوں کی نظام کی گریجویٹ
[[زمرہ:اسپین کی فٹ بال انجمنیں]]
[[زمرہ:ہسپانیہ میں 1902ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]