"حسن روحانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Twelver > شیعہ اثنا عشریہ (9.1)++درستی حوالہ |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''حسن روحانی''' ایرانی سیاست دان اور ایران کے موجودہ صدر ہیں۔ انہوں نے [[2013ء]] میں [[ایران]] کا صدارتی انتخاب جیتا تھا۔<ref>{{cite news |title=Iran celebrates Rouhani's presidential win |author= |url=http://www.aljazeera.com/news/middleeast/2013/06/201361523312748181.html |newspaper=الجزیرہ |date=16 جون 2013ء |accessdate=}}</ref>▼
▲{{cite news |title=Iran celebrates Rouhani's presidential win |author= |url=http://www.aljazeera.com/news/middleeast/2013/06/201361523312748181.html |newspaper=الجزیرہ |date=16 جون 2013ء |accessdate=}}
آپ کو اصلاح پسندوں کی حمایت حاصل تھی۔ انتخابات میں حسن روحانی کی فتح کے بعد امریکی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایران سے اس کے جوہری پروگرام پر براہ راست بات کرنے پر تیار ہے۔ صدارتی انتخابات میں حسن روحانی نے پچاس فیصد سے معمولی زیادہ ووٹ لیے اس لیے ثانوی انتخابات کی ضرورت نہیں پڑی۔ پانچ کروڑ کے قریب ایرانی ووٹروں میں سے 72.2 فیصد نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ روحانی نے عالمی طاقتوں کے ساتھ بہتر روابط کا عزم ظاہر کیا ہے۔
سطر 76 ⟵ 7:
{{سربراہان ریاست برائے اوپیک رکن ممالک}}
[[زمرہ:1948ء کی پیدائشیں]]]
|