"غصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ جات
م خودکار: ویکائی > کیلی فورنیا
سطر 1:
'''غصہ'''، '''غیظ''' یا '''غضب''' {{دیگر نام|انگریزی=Anger}} ایک شدید [[جذبہ]] ہے۔ اس میں ایک سخت اضطراب آمیز اور غیر دوستانہ رد عمل شامل ہوتا ہے جو کسی شخص کی جانب سے محسوس کردہ اشتعال انگیزی، جذباتی مجروحیت یا دھمکی پر مرکوز ہوتا ہے۔<ref>{{cite book |title=Psychiatric Mental Health Nursing |edition=3rd |last=Videbeck |first=Sheila L. |publisher=Lippincott Williams & Wilkins |year=2006}}</ref> غصہ اس وقت ہو سکتا ہے جب ایک شخص یہ محسوس کرے کسی کی [[شخصی حد بندی]] کو پامال کیا جا رہا ہے یا جانے والا ہے۔ کچھ لوگوں کے پاس ایک آموختہ رجحان ہوتا ہے کہ وہ غصے کو جھیلنے کے کے لیے انتقام سے کام لیتے ہیں۔ ریمنڈ نوواکو جو یونیورسٹی آف [[کیلی فورنیا]] اروین میں [[1975ء]] سے اس موضوع پر اچھا خاصا مواد تیار کر چکے ہیں، غصے کو تین زمروں میں بند کرتے ہیں:
 
'''غصہ'''، '''غیظ''' یا '''غضب''' {{دیگر نام|انگریزی=Anger}} ایک شدید [[جذبہ]] ہے۔ اس میں ایک سخت اضطراب آمیز اور غیر دوستانہ رد عمل شامل ہوتا ہے جو کسی شخص کی جانب سے محسوس کردہ اشتعال انگیزی، جذباتی مجروحیت یا دھمکی پر مرکوز ہوتا ہے۔<ref>{{cite book |title=Psychiatric Mental Health Nursing |edition=3rd |last=Videbeck |first=Sheila L. |publisher=Lippincott Williams & Wilkins |year=2006}}</ref> غصہ اس وقت ہو سکتا ہے جب ایک شخص یہ محسوس کرے کسی کی [[شخصی حد بندی]] کو پامال کیا جا رہا ہے یا جانے والا ہے۔ کچھ لوگوں کے پاس ایک آموختہ رجحان ہوتا ہے کہ وہ غصے کو جھیلنے کے کے لیے انتقام سے کام لیتے ہیں۔ ریمنڈ نوواکو جو یونیورسٹی آف کیلی فورنیا اروین میں [[1975ء]] سے اس موضوع پر اچھا خاصا مواد تیار کر چکے ہیں، غصے کو تین زمروں میں بند کرتے ہیں:
* شعوری (جائزے)
* [[خوابی عصبی نظام|خوابی]]-[[حالاتی]] (تناؤ اور احتجاجی کیفیت)
سطر 14 ⟵ 13:
[[زمرہ:جذبات]]
[[زمرہ:جذبات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/غصہ»