"بھلوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 60:
[[فائل:باغ.jpeg|تصغیر|((چک نمبر 5 جنوبی)) میں واقع کنّو کا باغ]]
اس کے علاوہ یہاں چینی بنانے کے کارخانے اور ڈیری فارم بھی ہیں۔
اس علاقے کی مشہور شخصیت جناب [[ملک فیروز خان نون]] ہیں جو [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔بھلوال سے چند کلومیٹر کے فاصلہ پر بھی رہ روڑ پر نہر کے کنارے مونا واپڈا کالونی واقع ہے۔ یہ مشہور تو کالونی مگر یہ واپڈا ایرگیشن ٹیوب ویز کا ادارہ ہے۔ جو کہ علاقے میں واقع سینکڑوں ٹیوب ویز کے انتظام کو چلاتا ہے۔ بھلوال میں نہری پانی کے علاوہ ٹیوب ویلز بھی ہیں جو علاقے میں سیم و زر کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ آب پاشی کی ضرورت کو بھی پورا کرتے ہیں۔ پچھلے چند سالوں میں بھلوال نے بہت ترقی کی ہے۔ لڑکیوں اور لڑکوں کا کالج بھی ہے۔ قدرتی شکار گاہ جسکا نام نبی شاہ والا کی سیم (قدرتی جھیل)ہے۔ علاقے کے لوگوں کو تفریح مہیا کرتی ہے۔ سردیوں میں یہ علاقہ مرغابی اور کئی انواع کے سائبرین پرندوں کا مسکن ہوتا ہے۔سال کے زیادہ مہینے کئی اقسام کی مچھلیاں بھی شکاریوں کی دلچسپی کا باعث بنتی ہیں۔ دودھ سے بنا خالص کھویا بھلوال کے قریبی دیہات میں تیار ہوتا ہے۔ جو بڑے شہروں راولپنڈی وغیرہ بیجھا جاتا ہے۔جو مٹھائیوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔
اس علاقے کی مشہور شخصیت جناب [[ملک فیروز خان نون]] ہیں جو [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔
 
{{نامکمل}}