"چورہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > مجدد الف ثانی، ریلوے اسٹیشن
سطر 2:
سر زمینِ اولیاء '''چورہ شریف''' یا چورا شریف
== چورہ کی تاریخ ==
چو ُرہ گا ؤں جسے [[نور محمد تیراہی|با با جی سید نور محمد تیراہی]] کی نسبت کی وجہ سے چورہ شریف کہتے ہیں۔ چورہ شریف میں [[ریلوے اسٹیشن]] اور بس سٹاپ بھی ہے۔ بسوں اور گاڑیوں کی آمد ورفت دن را ت رہتی ہے۔ زائرین ریلوے اسٹیشن یا بس سٹا پ پر اتر کر جنو ب کی طر ف تقریبا ً ڈیڑھ کلو میٹر سڑک کا را ستہ طے کر کے جا تے ہیں۔ اسٹیشن اور چورہ شریف کے درمیا ن ایک بر ساتی نالہ بھی پڑتا ہے۔ خصوصاً بر سات کے دنوں طغیا نی کے دوران اس میں سے گزرنا خطر نا ک ہو تا ہے۔ نا لہ کے پا ر بالکل کنا رے پر ایک چھوٹی سی بستی دربا ر شریف کے نا م سے مو سوم ہے۔ چورہ شریف تین چھوٹی چھوٹی بستیوں پر مشتمل ہے۔ ایک ’’چو ُرہ‘‘ جہا ں پر صرف مقا می با شندے آبا د ہیں۔ دوسری ’’ بھورا ما ر‘‘ ہے۔ اور تیسری بستی کو ’’ دربار شریف ‘‘ کہتے ہیں۔ یہی دربار شریف با با جی خوا جہ شاہ سید نو ر محمد کا مسکن رہا ہے۔ اور یہی آپ کا مد فن اور آخری آرام گا ہ ہے
 
== محل وقع ==
سطر 10:
 
== فیض رسانی ==
شمالی پنجاب کی اس درگاہ مقدسہ نے نقشبندی فیض کو اس طرح تقسیم کیا کہ چورہ شریف اکنافِ عالم میں معروف ہو گیا۔ یہاں سے جلیل القدر اور ممتاز مشائخ طریقت نے تربیت حاصل کی اور نقشبندی فیض کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا۔ ان فیض یافتہ مشائخ نے اپنے اپنے علاقوں میں نقشبندیت کے مراکز قائم کیے اور حضرت خواجہ سید دین محمد چوراہی اور باواجی سید فقیر محمد کے نقشِ قدم پر جل کر طریقت کی روشنی پھیلانے میں کسی قسم کا کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کیا۔ چورا شریف شمالی پنچاب کا ایک دور افتادہ چھوٹا سا گاوں ہے جو سنگلاخ چٹانوں اور بارانی علاقے میں واقع ہے مگر فضیلت اور برکاتِ الٰہیہ کا مرکز ہے۔ نقشبندیوں کے روحا نی مراکز تجلیات، منبع فیوضا ت سر ہند شریف امامِ ربانی [[مجدد الف ثانی]] قدس سرہ کے سرہند کے بعد چورا شریف نقشبندیت کا سب سے بڑا اورعظیم مرکزِ نور اور فقر ِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا گہوارہ ہے۔ اس بستی میں اولوالعظم اولیا اللہ آسودہ خا ک ہیں جنہوں نے اپنی دینی اور روحانی تبلیغ سے اکنافِ عالم کے لاکھوں بھٹکے ہوئے انسانوں کو صراطِ مستقیم پر گامزن کیا۔<ref>http://churasharif.net/about-chura-sharif/</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 18:
[[زمرہ:دیہات]]
[[زمرہ:ضلع اٹک]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]