"شاہ عالمی دروازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

قدیم شہر لاہور کی فصیل میں بنائے گئے تیرہ دروازوں میں سے ایک دوازہ
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''شاہ عالمی دروازہ'''، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے مقام پر واقع ہے۔ یہ مغل دور حکومت میں ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:54، 28 دسمبر 2010ء

شاہ عالمی دروازہ، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے مقام پر واقع ہے۔ یہ مغل دور حکومت میں تعمیر کیا گیا اور یہ اندرون شہر کے راستوں پر تعمیر شدہ تیرہ دروازوں میں سے ایک ہے۔ جس علاقے میں یہ دروازہ واقع ہے وہ تاریخی لحاظ سے انتہائی اہم ہے اور یہاں کئی یادگاریں، حویلیاں اور قدیم بازار واقع ہیں۔ لاہور کی قدیم شاہ عالم مارکیٹ یہیں واقع ہے۔ اس دروازہ کے اندر تقسیم برصغیر سے پہلے ہندو بڑی تعداد میں آباد تھے اور تمام کاروبار ان کے ہاتھوں میں تھا۔

مزید دیکھیے


بیرونی روابط