"قانون توہین رسالت (پاکستان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے)
{{ضم|[[اسلام میں توہین رسالت قانون]]}}
{{حوالہ دیں}}
تعزیرات پاکستان میں ایک [[آئین|آئینی]] شق 295 سیاور 298 (295-c)کو قانون توہین رسالت کہا جاتا ہے۔جن میں سےایک شق 295 (سی) کے تحت سنگین گستاخی کی سزا موت مقرر کی گئی ہے۔{{حوالہ درکار}} اس کے تحت "[[محمد|پیغمبر اسلام]] کے خلاف تضحیک آمیز جملے استعمال کرنا، خواہ الفاظ میں، خواہ بول کر، خواہ تحریری، خواہ ظاہری شباہت/پیشکش،یا ان کے بارے میں غیر ایماندارنہ براہ راست یا بالواسطہ سٹیٹمنٹ دینا جس سے ان کے بارے میں بُرا، خود غرض یا سخت تاثر پیدا ہو یا انکو نقصان دینے والا تاثر ہو یا ان کے مقدس نام کے بارے میں شکوک و شبہات و تضحیک پیدا کرنا، ان سب کی سزا [[عمر قید]] یا [[سزائے موت|موت]] اور ساتھ میں جرمانہ بھی ہوگا۔"{{حوالہ درکار}}
 
== حامیوں اور معترضین کے دلائل ==