"قانون توہین رسالت (پاکستان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سانچہ انضمام ہٹایا ، دونوں مختلف موضوعات ہیں۔
سطر 1:
 
{{ضم|[[اسلام میں توہین رسالت قانون]]}}
{{حوالہ دیں}}
تعزیرات پاکستان میں ایک [[آئین|آئینی]] شق 295 اور 298 کو قانون توہین رسالت کہا جاتا ہے۔جن میں سےایک شق 295 (سی) کے تحت سنگین گستاخی کی سزا موت مقرر کی گئی ہے۔{{حوالہ درکار}} اس کے تحت "[[محمد|پیغمبر اسلام]] کے خلاف تضحیک آمیز جملے استعمال کرنا، خواہ الفاظ میں، خواہ بول کر، خواہ تحریری، خواہ ظاہری شباہت/پیشکش،یا ان کے بارے میں غیر ایماندارنہ براہ راست یا بالواسطہ سٹیٹمنٹ دینا جس سے ان کے بارے میں بُرا، خود غرض یا سخت تاثر پیدا ہو یا انکو نقصان دینے والا تاثر ہو یا ان کے مقدس نام کے بارے میں شکوک و شبہات و تضحیک پیدا کرنا، ان سب کی سزا [[عمر قید]] یا [[سزائے موت|موت]] اور ساتھ میں جرمانہ بھی ہوگا۔"{{حوالہ درکار}}