حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 741:
== خوش آمدید مکرر ==
اسلام علیکم سلمان بھائی۔ ایک بار پھر خوش آمدید۔ آج آپ کو ایک بار پھر متحرک دیکھ کر بہت خوشی ہوئی --[[صارف:کاشف عقیل|کاشف عقیل]] 17:04, 28 دسمبر 2010 (UTC)
* السلام علیکم بھائی۔ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ میری طرح آپ بھی آپ ویکیپیڈیا سے بدلبددل ہو گئے ہیں؛ کہیں اس کی وجہ میرے شیعہ سنی فرقے بازوں (بلکہ پھڈے بازوں) پر بیانات تو نہیں؟ اگر ایسا ہے تو معذرت چاہوں گا۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] 00:50, 29 دسمبر 2010 (UTC)