"عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار: ویکائی > وزیر اعظم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل''' یا '''مرکزی عوامی حکومت''' چین کا بالادست ادارہ ہے۔ یہ چین کا اعلیٰ ترین انتظامی ادارہ بھی ہے۔ ریاستی کونسل وزیر اعظم، نائب وزیر اعظم، ریاستی کونسلر، وزرا، مختلف کمیٹیوں کے سربراہان، آڈیٹر جنرل اور سیکریٹری جنرل پر مشتمل ہے۔ ریاستی کونسل کی ذمہ داری [[وزیر اعظم عوامی جمہوریہ چین|چینوزیر اعظم]] پر عائد ہوتی ہے جبکہ وزرا اور سربراہان اپنی وزارت اور کمیٹی کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔ ریاستی کونسل کے سیکریٹری جنرل [[وزیر اعظم]] کی قیادت میں ریاستی کونسل کے امور نمٹاتے ہیں۔ ریاستی کونسل کا اپنا ایک دفتر ہے جبکہ اس کے سربراہ سیکریٹری جنرل ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
92,366

ترامیم