"بہاء الدین نقشبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
آپ کا اسم شریف محمد اور والد گرامی کا نام بھی محمد ہے۔ آپ کا تعلق سادات خاندان سے ہے۔ اسلامی تاریخی شہر [[بخارا]] سے تین میل کے فاصلہ پر قصر ہندواں نیا نام [[قصر عارفاں]] نامی قصبہ میں محرم الحرام [[728ھ|728 ہجری]] میں پیدا ہوئے۔
 
== خواجہ بہاؤالدینسید نقشبہاؤالدین بندمحمد نقشبندی==
محمد بن محمد بہاؤ الدین البخاری
∗[[سلسلہ نقشبندیہ]] کے بانی ان کا [[لقب]] شاہ نقشبند (لفظی معنی: مصور) کی تشریح علم الٰہی کی لاثانی تصویر کھینچنے والا سے کی گئی۔ یا زیادہ صوفیانہ انداز میں اپنے دل میں کمال حقیقی کا نقش رکھنے والا۔ انہیں الشاہ کا جو [[لقب]] دیا گیا ہے اس سے مراد روحانی رہبر ہے۔ نسبت الاویسی سے یہ مراد ہے کہ ان کی [[نسبت]] [[روحانی]] براہ راست رسول اللہ ﷺ سے تھی۔<ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 22 صفحہ 435 دانش گاہ پنجاب لاہور</ref>
[[فائل:Naqschbandi-Mausoleum.JPG|تصغیر|مزار اقدس شيخ بہاؤالدين نقشبندبخارا ـ ازبكستان|272x272پکسل]]
=== آثار ولایت ===
آپ کا وصال بروز پیر 3 [[ربیع الاول]] [[791ھ]] مطابق [[21 فروری]] [[1390ء]] کو 73 برس کی عمر میں آبائی گاوٴں قصر عارفاں میں ہوا۔ ان کی قبر پر ایک شاندار مزار تعمیر کیا گیا اور یہ [[بخارا]] کے قابل ذکر مقامات میں شامل ہے۔ [http://wikimapia.org/#lang=en&lat=39.801918&lon=64.537468&z=17&m=h] مشہور یہ ہے کہ آپ نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے جنازہ کے سامنے یہ شعر پڑھا جائے<br />مفلسانیم آمدہ در کوئے تو<br />شیئا للہ از جمال روئے تو<br />ترجمہ: میرے مولیٰ میں ایک مفلس کی حیثیت سے آپکی بارگاہ میں حاضر ہوا ہوں، خدارا اپنا جلوہ جہاں آرا مجھے دکھادے۔[http://www.islahulmuslimeen.org/m/h17.htm]
[http://wikimapia.org/#lang=en&lat=39.801477&lon=64.536583&z=18&m=b مزار کی لوکیشن]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
528

ترامیم