"ڈسکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20:
آستانہ عالیہ نیریاں شریف آزاد جموں و کشمیر جو پہاڑی علاقہ ہے اور پانی کی بہت قلت رہتی تھی خاص طور پر عرس کے موقعہ پر دور دراز سے انے والے مہمانوں کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا پیر صوفی غلام سرور صاحب نے وہاں ذاتی اخراجات سے 1200 فٹ( تقریبا) بور کروایا جس کی وجہ سے کافی پانی آتا ہے اور بہت آسانی ہو گئی ہے۔
 
آپ نے جنوبی پنجاب کے کئی دور دراز کے علاقوں اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں میں پانی کے لیے کنویں کھدوائے ہیں۔ جہاں پہلے پانی کی بہت قلت تھی۔ بعض جگہوں پر انسان اور جانور ایک ہی جگہ سے پانی پینے پر مجبور تھے۔
 
[[راجندر سنگھ بیدی]] بھارتی اداکار [[کبیر بیدی]] کے والد [[تقسیم ہند]] سے پہلے یہاں رہتے تھے۔ اُن کی لکھی ہو بھارتی فلم [[ایک چادر میلی سی]] میں دکھایا گیا گاؤں دراصل اُن کا آبائی گاؤں ہے۔
* [[چوہدری ظفراللہ خان]] [[پاکستان]] کے پہلے [[وزیر خارجہ]] بھی یہیں سے تھے۔