"ڈسکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 14:
پیر صوفی غلام سرور صدیقی نقشبندی ڈسکہ کی معروف سماجی و روحانی شخصیت ہیں۔ آپ نے میںن بازار ڈسکہ میں بسطامی مارکیٹ بنائی ہیں ۔ اور خود بھی خاندانی کپڑے کی تجارت سے وابسطہ ہیں۔ آپ عرصہ دراز سے اپنے آستانہ عالیہ میں ہر جمعرات محفل ذکر و نعت سجاتے ہیں جہاں ہر خاص و عام کو دعوت ہے
 
صوفی صاحب قبلہ آستانہ عالیہ نیریاں شریف سے تعلق رکھتے ہیں اور مشہور عالمی شخصیت [[شیخ العالم حضرت خواجہ علامہ پیر علاو الدین صدیقی صاحب]] کے منظور نظر و خلیفہ مجاز ہیں۔ صوفی صاحب نے اپنے پیرو مرشد شیخ العالم کے حکم سے 2005 میں کشمیر کے زلزلہ زدگان کی امداد کے حوالے سے قابل قدر خدمات سر انجام دیں۔ اسی طرح جنوبی پنخاب میں سیلاب زدگان کہ مدد کے لیے آپ کے اہل خانہ اور کئ احباب ذی وقار کے مطابق آپ نے اپنا آدھا سے زیادہ مال و اسباب بالخصوص اپنی دوکان کا سارا کپڑا زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے گاڑیوں پر بھیج دیا تھا۔ اہل شہر سے اور اپنے دوست و احباب اور بلخصوص پیر بھائیوں سے اپیل کی جنہوں نے روپے کے ساتھ ساتھ کپڑے ، کھانے پکانے کا وافر سامان بستر وغیر دیے۔ جس سے زلزلہ زدگان کی امداد کی گئی۔
 
جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے کی دور دراز علاقوں میں پانی کے کنویں کھدوائے۔ کئ سال مسلسل سینکڑوں جانوروں کی قربانیاں کر کے مستحق افراد میں گوشت تقسیم کرتے رہے۔