"اخلاق الرحمن قدوائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← سیاست دان
(اضافہ مواد)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سیاست دان)
[[زمرہ:فاضل جامعہ ملیہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:مغربی بنگال کے گورنر]]
'''اخلاق الرحمن قدوائی''' (1جولائی 1920ء-24 اگست 2016ء) بھارتی [[کیمیا دان]] اور سیاستدانسیاست دان تھے۔ وہ کئی بھارتی ریاستوں کے گورنر رہ چکے ہیں جیسے [[بہار]]، [[مغربی بنگال]] اور [[ہریانہ]]۔ وہ [[راجیہ سبھا]] کے بھی رکن رہ چکے ہیں۔ ان کو بھارت کا دوسرا بڑا اعزاز [[پدم وبھوشن]] سے نوازا جا چکا ہے۔
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
ان کی ولادت 1920ء میں ریاست [[اتر پردیش]] کے [[بارہ بنكي ضلع]] کے [[بارہ گاؤں]] میں ہوئی،۔ ان کے والد اشفاق الرحمن قدوائی اور والدہ نسیم النساء تھیں۔ <ref name=Bio-HR>[http://legislativebodiesinindia.gov.in/States/haryana/gov.htm Biographical information on Kidwai]، legislativebodiesinindia.gov.in</ref><ref name=Bio-BR>[http://governor.bih.nic.in/Governors/ARKidwai.htm Biographical information on Kidwai]، governor.bih.nic.in</ref> ان کے شادی محترمہ جمیلہ قدوائی سے ہوئی جن سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئیں۔ انہوں نے [[جامعہ ملیہ اسلامیہ]] سے 1940ء میں بی اے کی ڈگری لی اور [[یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن]] سے 1948ء میں ایم ایس سی کیا، پھر [[کورنیل یونیورسٹی]] سے 1950ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ <ref name=Bio-BR />
111,622

ترامیم