"کیرتھی سریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
 
==فلمی کیریئر==
2000ء کی دہائی کے آغاز میں، کیرتی نے اپنے والد کی پروڈکشنز میں بننے والی کچھ فلموں مثلاً پائلٹ (2000ء)، آچانی نینکیاکشٹم (2001ء) اور کوبیران (2002ء) اور چند ٹیلی ویژن سیریلز میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کام کیا۔ کوبیران کے 11 سال بعد، انہوں نے پریدرشن کی ہارر فلم گیتانجلی میں ایک اہم کردار ادا کیا، اس فلم میں انہوں نے دوہرا کردار ادا کیا۔ وہ اس وقت بھی تعلیم حاصل کررہی تھیں اور اپنے سمسٹر کے وقفے کے دوران گیتانجلی فلم کی شوٹنگ کی تھی۔
 
2014ء میں، کیرتھی نے اپنی اگلی فلم رنگ ماسٹر، کی جسے رفیع مکارٹن نے ہدایت کی، جس میں انہوں نے اداکار دلیپ کے ساتھ اداکاری کیا۔ اس فلم میں کیرتی نے ایک اندھی لڑکی کا کردار ادا کیا، یہ ایک کامیاب فلم ثابت ہوئی۔