"کیرتھی سریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 14:
سال 2017ء میں کیرتھی نے اداکار وجے کے ساتھ تمل فلم بیروا، اداکار [[نانی (اداکار)|نانی]] کے ساتھ فلم [[نینو لوکل]] (ہندی ڈب نام: سپر کھلاڑی 4) میں اداکاری کی۔
 
2018ء میں کیرتھی نے اداکار پون کلیان کے ساتھ اگنیاتھواسی اور سوریا کے ساتھ فلم تھانہ سیرنڈا کوٹم (ہندی فلم اسپیشل چھبیس کا ری میک) میں بھی کام کیا۔ اسی سال ماضی کی مشہور تیلگو اداکارہ [[ساویتری (اداکارہ)|ساوتری]] کی زندگی پر بننے والی تیلگو فلم مہانٹی (جو تمل زبان میں نادیگایر تھلگام میں بنائی جارہی ہے ) میں ساوتری کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ 2018ء میں آپ نے اداکار [[وکرم (اداکار)|وکرم]] کے ساتھ فلم ''سامے اسکوائیر'' اور، اداکار [[وشال (اداکار)|وشال]] کے ساتھ ''سنداکوزی 2'' اور اداکار [[وجے]] کے ساتھ [[سرکار (2018ء فلم)|سرکار]] میں کام کیا۔
کیرتھی کی زیر تکمیل فلم اداکار [[وجے]] کے ساتھ [[سرکار (2018ء فلم)|سرکار]] ہے۔
 
== فلموں کی فہرست ==