"مہندر کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← لیے، == مزید دیکھیے ==، ہو گیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← لیے، == مزید دیکھیے ==، ہو گیا)
}}
 
'''مہندر کپور''' (پیدائش: [[9 جنوری]] [[1934ء]]— وفات: [[27 ستمبر]] [[2008ء]]) [[بھارت|بھارتی]] [[پس پردہ گلوکار]] تھے۔اُن کی وجہ شہرت گیت "چلو اِک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں" اور "نیلے گگن کے تلے" تھے۔ محب الوطنی کے گیت بھی اُن کی پہچان تھے جیسے کہ [[1972ء]] میں [[اپکار]] فلم کا گیت "میرے دیش کی دھرتی" تھا۔ [[1972ء]] میں ہی اُنہیں [[حکومت ہند]] نے [[پدم شری اعزاز]] سے نوازا۔ مہندر کپور کی آواز اداکار [[منوج کمار]] کے لئےلیے بہترین سمجھی جاتی تھی۔
 
==سوانح==
مہندر کپور کی پیدائش [[9 جنوری]] [[1934ء]] کو [[امرتسر]] میں ہوئی۔ بعد ازاں خاندان [[ممبئی]] منتقل ہوگیا۔ہو گیا۔ نوعمری میں ہی مہندر کپور [[پس پردہ گلوکار]] [[محمد رفیع]] (متوفی [[31 جولائی]] [[1980ء]]) سے متاثر ہوئے اور اُنہیں اپنا اُستاد تسلیم کیا۔مہندر کپور نے کلاسیکی موسیقی کی تعلیم پنڈت حُسن لال، پنڈت جگن ناتھ، استاد نیاز احمد خان، استاد عبدالرحمن خان اور پنڈت تلسی داس شرما سے حاصل کی۔
 
=== بطور پس پردہ گلوکار ===
 
==وفات==
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
 
* [[پدم شری اعزاز]]
102,784

ترامیم