"جراسندھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox royalty
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
| image = Bhima Slays Jarasandha.jpg
| caption = [[بھیم]] جراسندھ کا ودھ کرتے ہوئے۔
| succession = بریہادرتھ بادشاہ
| predecessor = [[بریہادرتھ]]
| successor = سیہدیو
| issue = سیہدویو<br>استی<br>پراپتی
| dynasty = بریہادرتھ
| father = [[بریہادرتھ]]
}}
'''جراسندھ''' ہندوستان کی ایک عظیم ریاست بہار کے ایک قدیم شہر مگدھ کا بادشاہ تھا اور اس کا خواب ایک عالمگیر سلطنت کا خود مختار سلطان (بادشاہ) بننے کا تھا۔ چونکہ وہ نہایت ظالم بادشاہ تھا اسی لئے اپنے اس عالمگیر سلطنت کے قیام کے خواب کی تکمیل کے لئے اس نے کئی بادشاہوں کو اپنا قیدی بنا رکھا تھا۔ یہ وہ دور تھا جسے ہندوستان کی تاریخ میں مہابھارت کا دور کہا جاتا ہے۔ وہ متھرا کے یدو خاندان کے بادشاہ کنس کا سسر اور بہت ہی خاص دوست بھی تھا۔ اس کی دو بیٹیاں تھیں، ایک کا نام آستی اور دوسری پراپتی جس کی شادی متھرا کے بادشاہ کنس سے ہوئی تھی۔ اور ایک بیٹا بھی تھا جس کا نام سہ دیو تھا۔ جرا سندھ نے شری کرشن سے کنس کے قتل کا انتقام لینے کے لئے متھرا پر سترہ مرتبہ حملہ کیا۔ وہ شری کرشن کا سب سے خطرناک دشمن اور ایک عظیم جنگجو تھا۔