"سنگل (موسیقی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{حذف|اسی موضوع پر اردو میں مضمون [[منفردہ (موسیقی)]] موجود ہے}}
مغربی موسیقی، بالخصوص امریکی موسیقی کی صنعت میں '''سنگل''' ([[انگریزی]]: single، لغوی مطلب:واحد یا اکیلا، جمع: سنگلز) ایک ایسے [[گیت]] کو کہتے ہیں جو کسی آئندہ آنے والے البم سے لیا گیا ہو اور اس البم کی تشہیر کیلیے انفرادی طور پر جاری کیا جائے۔ یہ بنیادی طور پر مغربی موسیقی کی اصطلاح ہے جس کا اردو میں کوئی نعم البدل متعارف نہیں کیا گیا۔
 
33,238

ترامیم