"دسہرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہندوؤں
←‏نام: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 25:
== نام ==
دسہرہ یا دشہرہ نام [[سنسکرت]] لفظ دش ہرہ سے نکلا۔ دش کے معانی ہیں دشنّ (دس سروالا) جو راون کا لقب ہے اور ہرہ کے معانی ہار کے ہیں۔ لغوی اعتبار سے راون کی ہار کا دن۔ ہندوؤں کی کتاب رامائن کے مطابق ’’رام جی نے اسی دن راون کو ختم کیا تھا۔
اسے باطل پر حق کی فتح کے جشن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دسہرہ کے دن رام جی نے روان کو ختم کیا وراور بیس دن بعد واپس آیودھیا آئے، جس کی خوشی میں [[دیوالی]] منائی جاتی ہے۔ آج بھی روشنیوں کا تہوار دیوالی، دسہرہ کے بیس دن بعد منایا جاتا ہے۔
 
اس دن کو درگا دیوی کا یوم فتح بھی منایا جاتا ہے۔ اسی دن درگا دیوی نے ایک دُشٹ راکشس مہیشاسور پر فتح پائی تھی۔ دسہرہ کے ایک معنیٰ ’’دشر آہ ‘‘ بھی لیے جاتے ہیں جس کے معنے ہیں دسواں دن۔ درگا دیوی نے نو رات اور دس دن تک برائیوں سے جنگ کی تھی اور دسواں دن فتح کا تھا۔ نیز یہی وجہ ہے کہ اس دشمی (دسویں دن ) کو وجے دشمی کے نام سے جانا جاتا ہے۔