"خولہ بنت جعفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{خانہ معلومات شخصیت
'''خولہ بنت جعفر''' (Khawlah bunt e Jafar) چوتھے خلیفۂ راشد یعنی حضرت علی کرم الله وجہہ کی شریک حیات (بیوی) ہیں ان کا پورا نام خولہ بنت جعفر حنفیہ ہے اور کنیت ام محمد ہے۔ وہ یمامہ کی رہنے والی تھی اور بنو حنیفہ سے تعلق تھا
|الاسم =
|الاسم الأصلي =
|الصورة =
|تعليق الصورة =
|تاريخ الولادة = <!-- {{تاريخ الميلاد والعمر|السنة|الشهر|اليوم}} -->
|مكان الولادة =
|تاريخ الوفاة = <!-- {{تاريخ الوفاة والعمر|الوفاة|1|1|الميلاد|1|1|mf=yes}} -->
|مكان الوفاة =
|سبب الوفاة =
|مكان الدفن =
|الإقامة =
|الجنسية = <!-- {{علم ديكو|اسم البلد}} الجنسية -->
|المواطنة =
|تعليم =
|المدرسة الأم =
|المهنة =
|سنوات النشاط =
|سبب الشهرة =
|الديانة =
|الزوج =
|الجوائز =
|التوقيع =
|الموقع الرسمي=
}}
'''خولہ بنت جعفر''' (Khawlah bunt e Jafar) چوتھے خلیفۂ راشد یعنی حضرت علی کرم اللهاللہ وجہہ کی شریک حیات (بیوی) ہیں ان کا پورا نام خولہ بنت جعفر حنفیہ ہے اور کنیت ام محمد ہے۔ وہ یمامہ کی رہنے والی تھی اور بنو حنیفہ سے تعلق تھا
 
== رشتے دار ==
ام محمد خولہ بنت جعفر حنفیہ وہ رشتہ دار جو حضرت علی رضی اللهاللہ عنہ سے تعلق رکھتے ہیں، وہ یہ ہیں، حسن بن علی، حسین بن علی، فاطمہ بنت محمد۔
 
== اسلام سے پہلے ==
 
قبیلۂ بنو حنیفہ سے تعلق تھا، یمامہ میں رہتی تھی۔
 
== ارتداد کا فتنہ ==
 
ابو بکر صدیق رضی اللهاللہ عنہ کے دور خلافت میں جب ارتداد کا فتنہ شروع ہوا اور بہت سے لوگوں نے اسلام کے خلاف بغاوت کر دی، زکوٰۃ دینا بند کر دیا اور جھوٹے نبیوں کے فریب کا شکار ہونے تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے یہ کہ دیا کہ میرے زندہ رہتے ہوئے اسلام میں کسی طرح کا نقص ناممکن ہے اور خالد ابن ولید رضی اللهاللہ عنہ کو مرتدین کی سرکوبی کے لیے روانہ کیا۔
 
== جنگ یمامہ ==
 
ارتداد کے خلاف فیصلہ کن جنگ یمامہ میں لڑی گئی جس میں بہت سارے مسلمانوں نے اپنی جان، جانِ آفریں کے حوالے کر کے جنگ کے نقشے کو، وحشی بن حرب نے مسیلمہ کذاب کو برچھی سے قتل کیا۔
 
== مدینہ میں ==
 
جنگ یمامہ میں مسیلمہ کذاب کی طرف سے لڑنے والے بہت سارے لوگ مارے گئے اور جو قیدی بنے ان کو مدینہ لایا گیا، ان میں خولہ بنت جعفر حنفیہ بھی تھیں۔ ان کو جنگی قیدی کی حالت میں اسی کے قبیلے کے ایک شخص نے دیکھا تو اس حضرت علی رضی اللهاللہ عنہ سے یہ درخواست کی کہ ان کے ساتھ بہتر سلوک کریں اور ان کی خاندان کی عزت کی حفاظت کریں چنانچہ حضرت علی رضی اللهاللہ عنہ نے اسے انہیں آزاد کروایا اور ان سے شادی کر لی۔
 
== اولاد ==
 
ان کے بطن مبارک سے محمد بن علی کی ولادت ہوئی اور خولہ بنت جعفر حنفیہ، ام محمد کہلائیں۔۔۔۔
92,678

ترامیم