"خولہ بنت جعفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار: ویکائی > مسیلمہ کذاب، جنگ یمامہ، جنگی قیدی)
== جنگ یمامہ ==
 
ارتداد کے خلاف فیصلہ کن [[جنگ یمامہ]] میں لڑی گئی جس میں بہت سارے مسلمانوں نے اپنی جان، جانِ آفریں کے حوالے کر کے جنگ کے نقشے کو، وحشی بن حرب نے [[مسیلمہ کذاب]] کو برچھی سے قتل کیا۔
 
== مدینہ میں ==
 
جنگ یمامہ میں مسیلمہ کذاب کی طرف سے لڑنے والے بہت سارے لوگ مارے گئے اور جو قیدی بنے ان کو مدینہ لایا گیا، ان میں خولہ بنت جعفر حنفیہ بھی تھیں۔ ان کو [[جنگی قیدی]] کی حالت میں اسی کے قبیلے کے ایک شخص نے دیکھا تو اس حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یہ درخواست کی کہ ان کے ساتھ بہتر سلوک کریں اور ان کی خاندان کی عزت کی حفاظت کریں چنانچہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اسے انہیں آزاد کروایا اور ان سے شادی کر لی۔
 
== اولاد ==
 
ان کے بطن مبارک سے محمد بن علی کی ولادت ہوئی اور خولہ بنت جعفر حنفیہ، ام محمد کہلائیں۔۔۔۔
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]