"حفیظ اللہ امین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox President|name=Hafizullah Amin<br />حفيظ الله امين|image=Hafizullah Amin.jpg|imagesize=200px|caption=Amin, c. 1979|order=[[جنرل سیکرٹری]]
[[پیپلزڈیموکریٹک پارٹی افغانستان]]|term_start=14 ستمبر 1979<ref>{{cite web|title=Hafizullah Amin|website=[[Encyclopædia Britannica]]|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/20639/Hafizullah-امین}}</ref>|term_end=27 دسمبر 1979|predecessor=[[نور محمد ترہ کئی]]|successor=[[ببرک کارمل]]|order1=[[صدر افغانستان|چیئرمین]]،[[افغانستان انقلابی کونسل]]|term_start1=14 ستمبر 1979|term_end1=27 دسمبر 1979|predecessor1=[[نور محمد ترہ کئی]]|successor1=[[ببرک کارمل]]|order3=[[وزیر اعظم|چیئرمین]] of the [[افغانستان وزرا کونسل]]|president3=[[نور محمد ترہ کئی]]<br />خود|term_start3=27 مارچ 1979|term_end3=27 دسمبر1979|predecessor3=[[نور محمد ترہ کئی]]|successor3=[[ببرک کارمل]]|order2=[[وزارت دفاع (افغانستان)|وزیر دفاع]]|president2=[[نور محمد ترہ کئی]]<br />خود|term_start2=28 جولائی 1979|term_end2=27 دسمبر1979|predecessor2=[[محمد اسلم وطنجار]]|successor2=[[محمد رافیےرافی]]|order4=[[(افغانستان)|وزارت خارجہ]]|president4=[[نور محمد ترہ کئی]]|term_start4=1 مئی 1978|term_end4=28 جولائی 1979|predecessor4=[[محمد داؤد خان]]|successor4=[[شاو ولی]]|birth_date={{birth date|1929|8|1|df=y}}|birth_place=[[پیغان]], [[سلطنت افغانستان]]|death_date={{death date and age|1979|12|27|1929|8|1|df=y}}|death_place=[[کابل]], [[جمہوری جمہوریہ افغانستان ]]|party=[[پیپلزڈیموکریٹک پارٹی]]([[خلق]])|religion=|profession=[[استاد]], [[سرکاری ملازم]]|spouse=پتنماہ{{sfn|Misdaq|2006|p=[https://books.google.com/books?id=Zvm9dxavH-IC&pg=PA136 136]}}|children=عبد الرحمن<br />ایک بیٹی.<ref>''Afgantsy: The Russians in Afghanistan 1979–89'', by Rodric Braithwaite, p104</ref>}}
حفیظ اللہ امین( یکم اگست1929ء–27 دسمبر 1979ء) کو[[سردجنگ]] کے دوران ایک افغان کمیونسٹ سیاست دان تھےجو کہ   [[پیغمان]] میں پیدا ہوئے اور [[جامعہ کابل]] میں تعلیم حاصل کی۔جس کے بعد انہوں نے بطورایک استاداپنی عملی زندگی کا آغاز کیا۔بعد میں دارل مومینین کالج کے نائب پرنسپل بن گئے اور بعد میں  اسکول کے پرنسپل ر ہے۔ 1957 میں نیویارک شہر میں کولمبیا یونیورسٹی میں ایم اے کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے گئے۔جہاںوہ تعلیم کے دوران مارکسیت کے نظریات کی جانب متوجہ ہوئے اور یونیورسٹی کے سوشلسٹ ترقی پسند گروپ کا حصہ بن گئے۔
 
اسی عرصہ کے دوران وہ نور محمد ترکئی سے واقف ہوئے۔انہوں نے 1965 ء پارلیمانی انتخابات میں ایک امیدوار کے طور پرحصہ لیا مگر نشست جیتنے میں ناکام رہے۔ 1969ءکے پارلیمانی انتخابات میں امین واحد خلق کے رکن تھےجو کہ پارلیمان میں منتخب ہوئے تھے، اس طرح پارٹی کے اندر ان کے اثرورسوخ میں اضافہ ہوا۔ وہ ثور انقلاب کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھے۔
 
امین کی مختصر مدت صدارت شروع سے ہی تنازعات کا شکار رہی۔وہ اپنے سے پہلے صدر نور محمد ترہ کئی کو معزول کرکے اقتدار میں آئے تھے اور بعدمیں ترہ کئی کی موت کا حکم دیا ۔ حفیظ اللہ امین نے ترہ کئی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے عناصر کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی <ref>{{cite web|url=http://www.afghanland.com/history/communist.html|title=Archived copy|accessdate=2018-01-12|deadurl=yes|archiveurl=https://web.archive.org/web/20170129191129/http://www.afghanland.com/history/communist.html|archivedate=2017-01-29|df=}}</ref>مگر ان کی حکومت یہ مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی۔ کئی افغانیوں نے امین حکومت کے  سخت ترین اقدامات مثلاً ہزاروں  افراد کو سزائے موت کی سزا  دینے کا احکام جاری کرنا <ref>''Conflict in Afghanistan: A Historical Encyclopedia'' by Frank Clements</ref>، پر  انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا<ref>{{cite web|url=http://www.country-data.com/frd/cs/afghanistan/afghanistan.html|title=Library of Congress / Federal Research Division / Country Studies / Area Handbook Series / Afghanistan|website=www.country-data.com}}</ref>۔ سوویت یونین بھی ان سے خائف رہا اور ان پر سی آئی اے کا ایجنٹ ہونے کے شبہ کا اظہار کرتا رہا۔  اسی دور میں سویت یونین نے افغانستان کے ساتھ 25 سالہ دوستی معاہدے کو توڑتے ہوئے براہ راست ملک میں فوجی جارحیت کی۔ امین کو سویت یونین کی افواج نے کو 27 دسمبر، 1979 کو آپریشن طوفان 333 کے حصے کے طور پرقتل کرد یا۔ ان کی مدت صدارت محض تین ماہ رہی۔
 
== حوالہ جات ==