"نمرہ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← == مزید پڑھیے ==، ٹیلی ویژن، ہو گئی، ان کے
سطر 11:
 
== ابتدائی زندگی ==
نمرہ 26 جون، 1990ء کو [[کراچی]] میں پیدا ہوئیں۔ انکےان کے پاس [[برطانیہ]] کی شہریت بھی ہے۔ انہوں نے اپنی ثانوی (سیکینڈری) تعلیم کراچی میں حاصل کی۔ انہیں ''انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آرٹیٹیکچر'' کی طرف سے [[فلم سازی]] میں ڈگری ملی ہے جبکہ آپ اداکاری میں بھی ایک سند حاصل کرچکی ہیں۔ نمرہ کا اپنا بیوٹی سیلون بھی ہے۔ آپ ایک اچھی اسکوائش کھلاڑی ہیں۔
 
21 اگست، 2014ء کو ایک روڈ حادثہ میں آپ بری طرح متاثر ہوگئیں تھی۔ جب آپ شوٹنگ سے لوٹ رہی تھی تو آپ کی گاڑی کی ٹکر ایک وین سے ہوگئی۔ہو گئی۔ انکی دائیں ٹانگ 3 مختلف جگہوں سے فریکچر ہوگئی۔ہو گئی۔ دماغ میں زخم ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر اسے جلدی ٹھیک نہ کر پائے۔<ref>{{Cite news|url=http://aaj.tv/2014/08/pakistani-actress-nimra-khan-seriously-injured-in-a-ccar-accident/|title=Pakistani actress Nimra Khan seriously injured in a car accident|work=Aaj News|access-date=2017-03-29|language=en-US}}</ref><ref>{{Cite news|url=http://arynews.tv/en/pakistani-celebrities-who-met-horrible-road-accidents/|title=Pakistani celebrities who met horrible road accidents!|date=2016-08-01|work=ARYNEWS|access-date=2017-03-29|language=en-US}}</ref>
 
== فنی سفر ==
=== ٹیلیویژنٹیلی ویژن ===
انہوں نے اپنے فلمی سفر کا آغاز ٹی وی سیریل ''خواب تعبیر'' سے کیا۔ انہوں نے ''چوبھن''، ''چھوٹی سی غلط فہمی''، ''خوشی کے لیے آیا چاند''، ''شریک حیات'' ''پہلی جمعرات''، ''رشتہ انجانا سا'' اور ''چھوٹی سی زندگی'' سمیت کئی ڈراموں اور ٹیلی فلموں میں کام کیا۔<ref>{{Cite news|url=http://www.hipinpakistan.com/news/1150493|title=Shehzad Sheikh is back with Choti Si Zindagi and three more projects|date=2016-08-16|work=HIP|access-date=2017-03-29|language=en}}</ref> انہوں نے ''جب ووی ویڈ'' اور ''کس دن میرا ویا ہووے گا'' جیسے [[سٹ کوم|مزاحیہ ڈراموں]] میں کام کیا۔
 
سطر 26:
* ''[[سایہ خدائے ذو الجلال]]'' (2016ء)
 
== ٹیلیویژنٹیلی ویژن ==
{| class="wikitable"
!سال
سطر 89:
{{حوالہ جات}}
 
== مزید پڑھیںپڑھیے ==
{{Refbegin}}
:* [http://www.awamiweb.com/actress-nimra-khan-new-face-pakistani-showbiz-71967.html اداکارہ نمرہ خان - پاکستانی شوبز میں ایک نیا چہرہ]
:* [https://fashion360.pk/beautiful-and-talented-actress-nimra-khan-got-engaged/ خوبصورت اداکارہ نمرہ خان کی منگنی ہوگئیہو گئی]
:* [http://reviewit.pk/nimra-khans-first-interview-after-her-accident/ نمرہ خان کا حادثہ کے بعد پہلا انٹرویو]
:* [http://he99.blogspot.com/2014/10/actress-nimra-khans-survival-journey.html اداکارہ نمرہ خان کی خوفناک حادثہ کے بعد واپسی]