"غزوہ بدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 39:
=== عمر بن الحضرمی کا قتل ===
 
رجب 2 ھ میں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم|حضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے [[عبداللہ بن حجش]] کی قیادت میں بارہ آدمیوں پر مشتمل ایک دستہ اس غرض سے بھیجا کہ [[قریش]] کے تجارتی قافلوں کی نقل و حرکت پر نگاہ رکھے۔ اتفاق سے ایک قریشی قافلہ مل گیا اور دونوں گروہوں کے درمیان میں جھڑپ ہو گئی جس میں قریش مکہ کا ایک شخص عمر بن الحضرمی مقتول ہوا اور دو گرفتار ہوئے۔ جب عبد اللہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم|حضورصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے پاس پہنچے تو [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم|آنحضرتصلیآنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے اس واقعہ پر ناپسندیدگی کا اظہار فرمایا۔ [[جنگی قیدی]] رہا کر دیے گئے اور مقتول کے لیے [[خون بہا]] ادا کیا۔ اس واقعہ کی حیثیت سرحدی جھڑپ سے زیادہ نہ تھی چونکہ یہ جھڑپ ایک ایسے مہینے میں ہوئی جس میں جنگ و جدال حرام تھا۔ اس لیے قریش مکہ نے اس کے خلاف خوب پروپیگنڈہ کیا اور قبائل عرب کو بھی مسلمانوں کے خلاف اکسانے کی کوشش کی۔ عمرو کے ورثا نے بھی مقتول کا انتقام لینے کے لیے اہل [[مکہ]] کو [[مدینہ منورہ|مدینہ]] پر حملہ کرنے پر اکسایا۔
 
=== مدینہ کی چراگاہ پر حملہ ===