"جُرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

139 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م
'''جُرم'''، [[عربی زبان]] میں اس کے ایک معنی [[ذنب]] ([[گناہ]]) کے ہیں۔ [[قرآن پاک]] میں '''[[مجرمین]]''' اور '''[[مجرمون]]''' کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔== اقسام ==[[اسلامی شریعت]] میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:# [[حد]]# [[تعزیز]]=== وضاحت ===[[حد]] کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ [[تعزیز]] میں [[حاکم وقت]] یا [[قاضی]] کی صوابدید کو بھی دخل ہوتا ہے۔ اسے اختیار ہوتا ہے کہ مختلف جرائم کے لیے کس قسم کی سزا دی جائے۔ [[جرمانہ]] بھی [[تعزیز]] کے ضمن میں آتا ہے۔== [[فارسی زبان|فارسی زبان میں]] ==فارسی زبان میں جُرم بمعنی [[جرمانہ]] ([[تاوان]]) بھی آتا ہے۔== مزید دیکھیے ==* [[حد]]* [[تعزیز]]== حوالہ جات ==* کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]،ص-616
 
<nowiki>== اقسام ==</nowiki>
 
[[اسلامی شریعت]] میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:# [[حد]]# [[تعزیز]]
 
<nowiki>=== وضاحت ===</nowiki>
 
[[حد]] کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ [[تعزیز]] میں [[حاکم وقت]] یا [[قاضی]] کی صوابدید کو بھی دخل ہوتا ہے۔ اسے اختیار ہوتا ہے کہ مختلف جرائم کے لیے کس قسم کی سزا دی جائے۔ [[جرمانہ]] بھی [[تعزیز]] کے ضمن میں آتا ہے۔
 
== [[فارسی زبان|فارسی زبان میں]]<nowiki> ==</nowiki>
 
فارسی زبان میں جُرم بمعنی [[جرمانہ]] ([[تاوان]]) بھی آتا ہے۔
 
<nowiki>== مزید دیکھیے ==</nowiki>
 
<nowiki>*</nowiki> [[حد]]* [[تعزیز]]
 
<nowiki>== حوالہ جات ==</nowiki>
 
<nowiki>*</nowiki> کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]،ص-616
 
[[زمرہ:جرم]]
48

ترامیم