"موسیٰ بیگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

402 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
=== پیدائش ===
موسیٰ بیگی کی پیدائش [[24 ستمبر]] [[1874ء]] کو [[روستوف]] میں ہوئی۔ موسیٰ بیگی کے والد ملا یار اللہ دیلکم [[پینزا]] کے گاؤں کیکن (Kikine) کے باشندے تھے اور اُن کی والدہ فاطمہ اِسی گاؤں کے امام حبیب اللہ کی صاحبزادی تھیں۔موسیٰ بیگی کا خاندان متوسط طبقے سے تعلق رکھتا تھا۔
 
=== تحصیل علم ===
موسیٰ بیگی نے [[قازان]] ([[تاتارستان]] کے دارالحکومت)، [[بخارا]]، [[سمرقند]]، [[مکہ مکرمہ]]، [[مدینہ منورہ]] اور [[قاہرہ]] میں تعلیم حاصل کی۔ [[قاہرہ]] میں وہ [[دارالافتاء المصریہ]] میں وہ شیخ محمد بخت المطیع سے پڑھتے رہے۔
 
== وفات ==