"موسیٰ بیگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
 
=== تحصیل علم ===
موسیٰ بیگی نے [[قازان]] ([[تاتارستان]] کے دارالحکومت)، [[بخارا]]، [[سمرقند]]، [[مکہ مکرمہ]]، [[مدینہ منورہ]] اور [[قاہرہ]] میں تعلیم حاصل کی۔ [[قاہرہ]] میں وہ [[دارالافتاء المصریہ]] میں وہ شیخ محمد بخت المطیع سے پڑھتے رہے۔ [[قازان]] میں اُن کی ابتدائی تعلیم نامکمل رہ گئی تھی، وہ تعلیم مکمل کیے بغیر ہی [[روستوف]] واپس آگئے تھے اور وہاں روسی سائنس کالج میں داخلہ لے لیا جہاں اُس نے [[1895ء]] میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ دینی تعلیم کی تکمیل کے لیے موسیٰ بیگی [[بخارا]] چلے گئے اور وہاں چار سال تک دینی تعلیم حاصل کی اور پھر [[روستوف]] واپس آگئے۔ مزید دینی تعلیم کے لئے وہ [[مشرق وسطی]] چلے گئے۔ [[استنبول]] سے ہوتے ہوئے وہ [[قاہرہ]] پہنچ گئے اور [[جامعہ الازہر|جامعۃ الازہر]] میں داخلہ لیا۔ [[جامعہ الازہر|جامعۃ الازہر]] میں [[شیخ محمد عبدہ]] سے استفادہ کیا۔ چار سال تک علم [[فقہ]]، [[علم کلام]] اور [[فلسفہ]] کا وسیع مطالعہ کیا۔
 
== وفات ==