حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 742:
اسلام علیکم سلمان بھائی۔ ایک بار پھر خوش آمدید۔ آج آپ کو ایک بار پھر متحرک دیکھ کر بہت خوشی ہوئی --[[صارف:کاشف عقیل|کاشف عقیل]] 17:04, 28 دسمبر 2010 (UTC)
* السلام علیکم بھائی۔ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ میری طرح آپ بھی آپ ویکیپیڈیا سے بددل ہو گئے ہیں؛ کہیں اس کی وجہ میرے شیعہ سنی فرقے بازوں (بلکہ پھڈے بازوں) پر بیانات تو نہیں؟ اگر ایسا ہے تو معذرت چاہوں گا۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] 00:50, 29 دسمبر 2010 (UTC)
* محترم کاشف بصاحبصاحب آپ کا بہت شکریہ- ابھی شروعات ہے- انشاءاللہ جنوری کے آخر سے پھر ویکیپیڈیا کو وقت پہلے جیسا دے سکوں گا--[[صارف:سید سلمان رضوی|سید سلمان رضوی]] 06:06, 31 دسمبر 2010 (UTC)
* محترم سمرقندی صاحب- اگرچہ آپ کی طرح کچھ بد دلی تو ہے مگر وکیپیڈیا کو انشاءاللہ عنقریب پہلے جیسا وقت دے سکوں گا- میری پی ایچ ڈی مکمل ہو گئی ہے اور مجھے ڈگری مل چکی ہے- اسی وجہ سے کچھ مصروف تھا- انشاءاللہ روئے خط ملاقاتیں رہیں گی---[[صارف:سید سلمان رضوی|سید سلمان رضوی]] 06:06, 31 دسمبر 2010 (UTC)