"موسیٰ بیگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
=== ازدواج اور [[سینٹ پیٹرز برگ]] میں قیام ===
[[1904ء]] میں اُنہوں نے [[جامعہ الازہر|جامعۃ الازہر]] سے واپسی کے بعد اسماء علیہ خانم سے شادی کرلی۔ اِس شادی میں ملازمت کی عملی زندگی بسر کرنے کی بجائے وہ قانون پڑھنے کے لیے [[سینٹ پیٹرز برگ اسٹیٹ یونیورسٹی]] ([[سینٹ پیٹرز برگ]]) چلے گئے تاکہ وہاں اسلامی [[فقہ]] کا مغربی قانون سے تقابلی جائزے کا مطالعہ کرسکیں۔ [[سینٹ پیٹرز برگ]] میں قیام کے دوران اُنہیں روسی معاشرے کو قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم ہوا۔ یہ قیام [[1905ء]] سے [[1917ء]] یعنی [[انقلاب اکتوبر]] تک رہا۔ [[1910ء]] سے [[1911ء]] میں وہ اوزنبرگ[[اورنبرگ]] کے مدرسہ خوسانیہ میں [[عربی زبان]]، [[تاریخ]] اسلام اور عقائد کی تعلیم حاصل کرتے رہے۔ بحیثیت مھقق و معلم وہ اجتہاد کے قائل تھے اور اجتہاد پر کاربند بھی رہے۔ لیکن موسیٰ بیگی کی آراء روایتی طرز کی اسلامی آراء سے دور ہونے کی وجہ سے [[رضا الدین ابن فخر الدین]] جیسے بارسوخ عالم کی حمایت کے باوجود مذہبی حلقوں میں موسیٰ بیگی کی مخالفت کی جانے لگی اور اُنہوں نے اوزنبرگ[[اورنبرگ]] چھوڑ دیا۔<ref>Ahmet Kanlidere: ''Reform within Islam. The Tajdid and Jadid Movement among the Kazan Tatars (1809–1917)'', Istanbul 1997; p. 52-56</ref>
 
=== سیاسی زندگی ===