"قبرص کے بینکوں کا بحران، 2012-13ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > حکومتی اخراجات، حکومتی قرضے
سطر 3:
 
قبرص میں کسی بینک اکاونٹ میں جمع کرائی جانے والی رقم اگر ایک لاکھ [[یورو]] سے کم ہوتی تھی تو وہ قانون کے مطابق مکمل محفوظ (انشیورنس شدہ) ہوتی تھی۔ مگر بینک میں کھاتہ کھولتے وقت بیشتر گاہک معاہدے کی تفصیلات نہیں پڑھتے اور آنکھ بند کر کے مطلوبہ فارم پر دستخط کر دیتے ہیں۔ قبرص کے بینکوں میں بے شمار گاہک ایسے بھی تھے جن کے اکاونٹ میں ایک لاکھ یورو سے زیادہ رقم جمع تھی اور اسے قانونی تحفظ حاصل نہ تھا۔ بہت سے غیر ملکی لوگوں نے بھی ٹیکس سے بچنے کے لیے قبرص کے بینکوں میں کھاتے کھول رکھے تھے۔ ان غیر ملکیوں میں بیشتر روسی تھے۔<br/>
جب قبرص کی حکومت اپنے [[حکومتی قرضے]] (Government Bonds) بیچ کر اخراجات پورے کرنے میں ناکام ہو گئی اور عالمی ادارے بھی مزید قرض دینے پر رضامند نہیں ہوئے تو یہ بحران آیا۔
 
==کب کیا ہوا؟==
* 25 جون 2012 ء کو قبرص نے [[یورپیئن یونین]] کو درخواست کری کہ اسے [[بیل آوٹ]] کیا جائے۔
* 24 نومبر 2012 ء کو قبرص نے اعلان کیا کہ یورپیئن یونین سے معاہدہ بہت نزدیک ہے۔ اندازہ تھا کہ قبرص کو ساڑھے سترہ ارب یورو کی ضرورت ہے۔
* 25 فروری 2013 ء کو Nicos Anastasiades نے الیکشن جیتا۔ اس کا حریف عوام کی بہبود کے [[حکومتی اخراجات]] میں کٹوتی کا سخت مخالف تھا۔
* 16 مارچ 2013 ء کو بینک بند کر دیے گئے۔ اب عوام اپنا پیسہ نہیں نکال سکتے تھے۔
* 17 مارچ 2013 ء کو پارلیمنٹ کا اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔
سطر 50:
[[زمرہ:یورو زون بحران]]
[[زمرہ:یونان کا حکومتی قرض بحران]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]