"ضلع گیرنے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:ضلع گیرنے
اضافہ
سطر 2:
 
'''ضلع گیرنے''' {{دیگر نام|انگریزی=Girne District}} [[ترک جمہوریہ شمالی قبرص]] کے چھ [[شمالی قبرص کے اضلاع|اضلاع]] میں سے ایک ہے۔ اس کا صدر مقام [[کیرینیہ]] ہے جسے [[ترکی زبان]] میں [[گیرنے]] کہا جاتا ہے۔ 2011ء کی [[مردم شماری]] کے مطابق اس کی آبادی 73,577 تھی۔ <ref>{{webarchive |url=https://web.archive.org/web/20130927104440/http://www.devplan.org/Nufus-2011/nufus%20son_۔pdf |title=District|date=ستمبر 27, 2013|retrieved 14 ستمبر 2014 population census 2011}}</ref>
 
== برقی شناختی کارڈ متعارف ==
[[2015ء]] سے [[شمالی ترکی]] کی حکومت نے برقی شناختی کارڈ متعارف کیا تھا، جس کا مقصد یہ تھا کہ غیر کار گرد سابقہ مروجہ کارڈوں کو بدلا جا سکے اور اسی طرح خواہش مند شہری نئے کارڈ حاصل کر سکیں۔ یہ کارڈ کئی سرکاری اور رفاہی اسکیمات میں معاون بتائے گئے ہیں۔<ref>http://pio.mfa.gov.ct.tr/en/electronic-id-card-implementation-begins-in-girne/</ref> غور طلب ہے کہ برقی شناختی کارڈ سب سے پہلے [[ضلع لیفکوسا]] میں متعارف ہوئے تھے اور اس کے فوری بعد ضلع گیرنے میں متعارف ہوئے۔ اس سے اس ضلع کی انتظامی اہمیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==