"1MDB اسکینڈل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
1MDB scandal [[ملیشیا]] میں جاری ایک بہت ہی بڑا مالیاتی [[غبن]] ہے۔ 1MDB سے مراد 1Malaysia Development Berhad ہے جو حکومت ملیشیا کا ایک ادارہ ہے۔ 2015ء میں ملیشیا کے سابق [[وزیر اعظم]] [[نجیب رزاق]] پر الزام لگایا گیا تھا کہ اس نے لگ بھگ 70 کروڑ امریکی ڈالر کے برابر رقم اس ادارے کے توسط سے اپنے ذاتی بینک کھاتوں میں منتقل کری۔<ref>[https://www.bloomberg.com/news/articles/2018-05-24/how-malaysia-s-1mdb-scandal-shook-the-financial-world-quicktake بلووم برگ]</ref><br>
اس ادارے کا نہ ہی کوئی بزنس ایڈریس ہے نہ کوئی آڈٹر۔ لیکن اس پر 11.7573 ارب امریکی ڈالر کا قرضہ ہے۔ یہ ادارہ [[گولڈمین سیکس]] (Goldman Sachs) کی وساطت سے بنا جس نے 30 کروڑ ڈالر فیس وصول کی۔
 
==حوالہ جات==